Posts

أسفلت الرياض

Image
خدمات الإسفلت الاحترافية في الرياض وخارجها! ‏هل تبحث عن أعمال إسفلت موثوقة؟ نحن متخصصون في جميع أنواع خدمات الإسفلت داخل الرياض وخارجها. سواء كان ذلك في الرصف أو الصيانة أو الإصلاح، نقدم لك الجودة والمتانة التي يمكنك الاعتماد عليها. ‏📞 للتواصل معنا الآن: 0564083529   
Image
  Our Solar System: A Swirling Disc of Celestial Objects Our solar system is one of over 500 known solar systems in the entire Milky Way galaxy. It came into existence about 4.5 billion years ago through the formation of a solar nebula, a cloud of interstellar gas and dust that collapsed to create a swirling disc of material known as the solar system. Located in the Milky Way's Orion star cluster, our solar system is home to eight planets that revolve around the sun. The Terrestrial Planets: Rocky Worlds Close to the Sun The planets in our solar system are divided into two categories based on their composition: Terrestrial and Jovian. The Terrestrial planets, including Mercury, Venus, Earth, and Mars, are primarily made of rocky material. These planets have solid surfaces, no ring systems, very few or no moons, and they are relatively small in size. The smallest and closest planet to the sun is Mercury, which has the shortest orbit in the solar system, lasting about three Eart...

مقاول اسفلت داخل و خارج الریاض

Image
مقاول اسفلت  0564083529  تنفيذ اعمال الاسفلت مخطط تسويه سبيس ساحات استراح مستودع وجهات احواش مواقف سيارات محطه وقود شوارع طرق المزرعه قشط شوارع جميع العمال اسفلت داخل خارج الرياض جميع مناطق المملكة العربية السعودية

Adena herbal hair oil

Image
 سفید کمزور اور گرتے بالوں کے لئیے بہترین قدرتی تیل (ادینا ہربل ہیر اوئل) ریاض میں حاصل کرنے کیلئے اپنا موبائل نمبر اور لوکیشن ہمیں بھیجیں شکریہ 👇 نیچے والے لنک پے کلک کرے whatsapp    👈👈👈 ادینا هربل د ویختانو تيلو دپاره مونګ ته خپل د موبايل نمبر او لوکيش راوليږي مننه (قيمت 110 ريال)  نوٹ:- صرف ریاض میں دستیاب ہے Adeena Herbal Hair oil available in Riyadh only . With free delivery. Adena herbal hair oil is made by saudi  .

کرونا کے حوالے سے امید افزاء خبر

Image
کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی معتمد اورذمہ دارانہ معلومات فراہم کرنے والے عالمی ادارے کی رپورٹ میں انتہائی تسلی بخش معلومات دی گئی ہیں  ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے احتیاط ضروری ہے غیرضروری ڈرنے اورخوفزدہ ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں کہ اس وائرس میں مبتلا 80 فیصد افراد پرکسی قسم کے اثرات یاتو رونما ہی نہیں ہوتے ۔۔یا ہوتے ہیں لیکن بلکل خفیف ۔ وائرس کے شکار صرف 20 فیصد افراد کو ہسپتال اورڈاکٹرز کے معائنے کی ضرورت ہوتی ہے  ۔ ان 20 فیصد میں سے صرف 5 فیصد کی حالت نازک ہوتی ہے ۔ لیکن مرنے کا خطرہ پھربھی صرف 2.1 فیصد ہوتا ہے ۔۔ پھر دنیا بھر میں خوف اورہسپتالوں میں پریشانی  کی کیفیت کیوں ہےَ؟؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ طبی اصطلاح میں ’’اغراقی‘‘  حالت کہلاتی ہے ۔۔ جس کامطلب ہوتا ہے کہ  بیک وقت ہزاروں مریضوں کا ہسپتالوں میں پہنچ جاتے سے  طبی آلات اوربستروں کا  کم پڑجانا ۔۔ جس سے انتظامات درہم برہم ہوجا تے ہیں اور ڈاکٹرز کی ہمت بھی جواب دے جاتی ہے ۔۔ اس وقت پوری دنیا میں مریضوں یا مشکوک افراد کی تعداد غیر معمولی حد تک بڑھ گئی...

دنیا میں کچھ لوگ امیر اور کچھ لوگ غریب آخر کیوں؟

Image
کامیابی کیلئے سوچ بدلیں اگر ہم کامیابی و ناکامی کی اصل وجوہات کی تلاش کریں تو پتہ چلتا ہے کہ اس کے پس پردہ انسانی سوچ ہی ہے، جو انسان کو کامیاب و ناکام بناتی ہے۔ اگر آپ کاروباری شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اور کامیاب بزنس مینوں میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں، تو بادشاہوں والی سوچ پید اکرنا بے حد ضروری ہے۔ جس طرح فقیر ساری زندگی مانگنے والی سوچ سے باہر نکل کر کامیاب نہیں بن سکتا، اسی طرح بزنس مین اپنی بہترین سوچ و خیالات سے اپنے حالات بدل سکتا ہے؛ کیوں کہ انسان حالات کا نہیں، خیالات کی پیداوار ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا میں ایک جیسے دکھنے والے انسانوں میں کچھ غریب اور کچھ امیر کیوں ہوتے ہیں؟ اگر ساری دنیا کی دولت تمام انسانوں میں باہم تقسیم کردیں تو آپ دیکھیں گے کچھ دنوں میں پھر سے کچھ غریب اور کچھ امیر ہوں گے۔ اس لیے کہ انسان کے سوچنے کے طریقے مختلف ہیں۔ آج دنیا میں ایک دلچسپ موضوع یہ ہے کہ کیسے کچھ لوگ امیر ہو جاتے ہیں؟ وہ کیا عوامل ہیں جس سے لوگ ساری زندگی غریب رہتے ہیں؟ کاروباری اور پیسے کی دنیا میں آپ کو دو طرح کے لوگ ملتے ہیں۔ ایک وہ جو غریبی سے امیری کے سفر میں ب...

پاکستانی طیارے JF-17 کے دنیا بھر میں چرچے۔

Image
#پاکستانی_لڑاکا_طیارہ JF-17 Thunder پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن بلاک 3 دنیا کا بہترین چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ھے۔ تھنڈر جے ایف 17 بلاک 3 نے اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16 ایف/اے 18 اور ایف 15 روس کے سخوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور لڑاکا طیاروں تک کو پیچھے چھوڑ دیا ھے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جے ایف 17 بلاک 3 کا انجن زیادہ طاقتور ہے جس کی بدولت یہ آواز کے مقابلے میں دوگنی سے بھی زیادہ رفتار سے پرواز کرسکتا ھے۔ اس میں خاص قسم کا کم وزن لیکن مضبوط میٹریل استعمال کیا گیا ہے۔ جو ایک طرف تو اس کے مجموعی وزن کو زیادہ بڑھنے نہیں دے گا اور دوسری جانب اسے دشمن ریڈار کی نظروں سے بچنے میں مدد بھی دے گا۔ جے ایف 17 بلاک 3 ایسے جدید ترین ریڈار (اے ای ایس اے ریڈار) سے بھی لیس ہوگا جسے جام کرنا دشمن کے فضائی دفاعی نظام کیلئے انتہائی مشکل ہوگا۔ پائلٹ کا ہیلمٹ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جو طیارے کے اطراف سے بہتر واقفیت کے علاوہ ہتھیاروں پر بہترین کنٹرول کی صلاحیت بھی دیتا ھے۔ جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 میں طویل فاصلے پر موجود زمینی اہداف کا بہتر ...