Posts

Showing posts from August, 2018

پشتو سٹیج ڈانسر نیلم گل پر شوہر کا تشدد نیلم نے رو رو کے حکومت سے انصاف کی اپیل کی۔

Image
آج ایک بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہوا ہے پشتو سٹیج اداکارہ نیلم گل پر اپنی شوہر نے ایسا ظلم کیا کہ کوئی اپنا دشمن سے بھی ایسا ظلم نہ کریں یاد رہے نیلم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کے میں اپنے شوہر کو مہینہ میں لاکھوں روپے دیتا ہو لیکن پھر بھی مجھ پر ہر وقت ظلم اور تشدد کرتا ہے ہم سب کی حکومت خیبر پختونخواہ سے گزارش ہے کہ ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔