Posts

Showing posts from 2020

کرونا کے حوالے سے امید افزاء خبر

Image
کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی معتمد اورذمہ دارانہ معلومات فراہم کرنے والے عالمی ادارے کی رپورٹ میں انتہائی تسلی بخش معلومات دی گئی ہیں  ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے احتیاط ضروری ہے غیرضروری ڈرنے اورخوفزدہ ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں کہ اس وائرس میں مبتلا 80 فیصد افراد پرکسی قسم کے اثرات یاتو رونما ہی نہیں ہوتے ۔۔یا ہوتے ہیں لیکن بلکل خفیف ۔ وائرس کے شکار صرف 20 فیصد افراد کو ہسپتال اورڈاکٹرز کے معائنے کی ضرورت ہوتی ہے  ۔ ان 20 فیصد میں سے صرف 5 فیصد کی حالت نازک ہوتی ہے ۔ لیکن مرنے کا خطرہ پھربھی صرف 2.1 فیصد ہوتا ہے ۔۔ پھر دنیا بھر میں خوف اورہسپتالوں میں پریشانی  کی کیفیت کیوں ہےَ؟؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ طبی اصطلاح میں ’’اغراقی‘‘  حالت کہلاتی ہے ۔۔ جس کامطلب ہوتا ہے کہ  بیک وقت ہزاروں مریضوں کا ہسپتالوں میں پہنچ جاتے سے  طبی آلات اوربستروں کا  کم پڑجانا ۔۔ جس سے انتظامات درہم برہم ہوجا تے ہیں اور ڈاکٹرز کی ہمت بھی جواب دے جاتی ہے ۔۔ اس وقت پوری دنیا میں مریضوں یا مشکوک افراد کی تعداد غیر معمولی حد تک بڑھ گئی...