پشتو سٹیج ڈانسر نیلم گل پر شوہر کا تشدد نیلم نے رو رو کے حکومت سے انصاف کی اپیل کی۔

آج ایک بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہوا ہے پشتو سٹیج اداکارہ نیلم گل پر اپنی شوہر نے ایسا ظلم کیا کہ کوئی اپنا دشمن سے بھی ایسا ظلم نہ کریں
یاد رہے نیلم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کے میں اپنے شوہر کو مہینہ میں لاکھوں روپے دیتا ہو لیکن
پھر بھی مجھ پر ہر وقت ظلم اور تشدد کرتا ہے
ہم سب کی حکومت خیبر پختونخواہ سے گزارش ہے کہ ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

پاکستانی طیارے JF-17 کے دنیا بھر میں چرچے۔

أسفلت الرياض

How To save mobile data And How to stop Unwanted running app Urdu